وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پنجاب کو سموگ فری بنانے کی مہم مزید تیز کر دی گئی
♦: لیہ میں ماحولیاتی آلودگی اور زہریلا دھواں پھیلانے والے بھٹوں کا بھٹہ گول کر دیا گیا
♦: ضلع سرگودھا میں ٹائر پگھلا کر زہریلا دھواں پھیلانے والی فیکٹریوں پر چھاپے، 4 فیکٹریاں سیل کر دی گئیں
♦: قانون کی خلاف ورزی پر لیہ میں 10 بھٹے بھی گرا دئیے گئے
♦: محکمہ ماحولیات کے عملے نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ لیہ اور قصور میں کارروائیاں کیں
♦: قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے
♦: لیہ میں چار روزہ مہم جاری ہے، ماحول دوست زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ رکھنے والے بھٹے گرا دئیے جائیں گے
♦: لیہ میں آپریشن کے دوران زگ زیگ ٹیکنالوجی والا صرف ایک بھٹہ پایا گیا
♦: سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی محکمہ ماحولیات کے افسران اور عملے کو شاباش
♦: پنجاب کو سموگ فری اور زہریلے دھوئیں سے پاک کرکے ماحول اور انسانی زندگی دونوں کو بچانا ہے، مریم اورنگزیب
♦: سموگ سیزن سے پہلے وزیر اعلی پنجاب کے وژن کو پورا کرنا ہے، مریم اورنگزیب
Ещё видео!