کراچی رپورٹر قیصر خان
کورنگی پولیس کا دوران گشت اسٹریٹ کرمنلز سے مبینہ مقابلہ
کورنگی سیکٹر 32 اے لنک روڈ کے قریب دو ڈکیت شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے,
ایس ایچ او کورنگی ملک عامر اور غریب نواز چوکی انچارج فیصل رحیم معمول کی گشت کررہے تھے,
125موٹرسائیکل پر دو ڈکیت شہری سے واردات کررہے تھے,
پولیس کو آتا دیکھ ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی,
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ہوگئے,
زخمی ڈکیتوں میں تیمور اور پیران خان شامل ہیں,پولیس
ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول,125 موٹرسائیکل, 4 موبائل فونز اور چھینی گئی رقم 15 ہزار روپے برآمد,پولیس
زخمی ملزمان کو طبی امداد دینے کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے,پولیس
Ещё видео!