" madrassa lectures#online_dars_e_nizami #wifaq_ul_madaris #dars_e_nizami #islamic_daroos پیش خدمت ہے حدیث کی مشہورو معروف کتاب ریاض الصالحین کے ویڈیو اسباق
اس میں بہت سی خوبیاں اور مفید باتیں جمع ہیں مثلاً اکثر راویوں کے حالات ،حدیث کے الفاظ کی جامع تشریح اور فقہی مسائل پر محققانہ
بحث یہ کتاب اپنی ظاہری اور باطنی خوبیوں کی وجہ سے جاذب نظر اور جاذب قلب ہے ۔یہ کتاب پاک وہند کے اسلامی مدارس کے نصاب میں بھی شامل ہے اور عرب معاشرے میں بھی اس کو بے حد مقبولیت حاصل ہے۔"""""""""""""""
Ещё видео!