بانی و چئیرمین پاکستان تحریک شادباد ڈاکٹر محمد حنیف مغل نے اپنے پیغام میں ارباب اختیار کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اراکین اسمبلی اور عدلیہ کے ارکان نہیں بلکہ تمام سرکاری ملازمین خاص کر گریڈ 1 سےلیکر گریڈ 16 تک ،کی تنخواہوں میں بھی ایک ہی تناسب سے اضافہ کیا جائے تاکہ ملک سے کرپشن اور بےایمانی کا خاتمہ ہو سکے۔
#pakistan_tehreek_e_shadbad #govtemployees #ldc2024 #salary #increasesalary
Ещё видео!