لہسن فشار خون کو بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے کنٹرول کرنے کی بہترین قدرتی دو ا ہے. اسکے علاوہ نہار منہ لہسن کھا نا جوڑوں کےدرد کے لئے بھی انتہائی فائدے مند ہے . لہسن مختلف قسم کے انفیکشں جیسے فنگس ، چھوت سے لگنے والی بیماریاں اور مختلف اقسام کے بیکٹیریا سے بھی محفوظ رکھتا ہے. اگر پابندی سے لہسن کا استعمال جاری رکھا جائے تو ان تمام امراض سے محفوظ رکھتا ہے.
تعارف
عزاز دوستو ہم یہ چینل آپ کی سہولت کے لئے متعا رف کرارہے ہیں. اس چینل میں ہم اپکےلئے مختلف موضوعات پر بہترین اور معلوماتی پیش کریں گے جو امید ہے کہ آپ کو پسند آئین گیں. ہم آپ کی لایکس، سبسکرپشن اور مشوروں کے منتظر ر ہیں گے.
شکریہ
Ещё видео!