صوابی: جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن صاحب کا جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش، مفتی ناصر محمود، حاجی نور اسلام، حاجی عبدالجلیل جان، محمد رحیم ح قانی، مولانا عبدالحسیب ح قانی ، قاضی عیاض الدین، محمد اسرار مروت اور صداقت خان کے ہمراہ 8 دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں کی سلسلے میں جےیوآئی ضلع صوابی کے امراء، نظماء، مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس میں شرکت۔
#jamiat #maulana_fazlur_rahman #jui_f #hafizhamdullah
Ещё видео!