"اس ویڈیو میں ہم نے سورۃ البقرہ کا اردو ترجمہ پیش کیا ہے جسے مولانا مودودی کی تفہیم القرآن سے لیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو قرآن کو سمجھنے اور اللہ کے پیغام کو دل کی گہرائیوں سے محسوس کرنے کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔ مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ یہ ویڈیو خاص اُن لوگوں کے لیے ہے جو قرآن پاک کی تفسیر اور معنی کو گہرائی سے جاننا چاہتے ہیں۔"
#سورۃ_البقرہ
#قرآن_اردو_ترجمہ
#تفہیم_القرآن
#مولانا_مودودی
#اسلام
#قرآن_پاک
#تلاوت
#اسلامی_تعلیمات
#قرآن_کی_تفسیر
#اردو
Ещё видео!