فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ 24 تاریخ کو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلنا ہے یا ساری عمر کے لیے غلامی قبول کرنی ہے۔
آخر کب تک یہ ظلم برداشت کریں گے؟ اگر اب نہیں نکلے تو کب نکلیں گے؟
ہزار سال میں ایک بار ایسا رہنما آتا ہے جو اپنی پرواہ کیے بغیر آپ کے لیے لڑتا ہے۔ کیا آپ اپنی خاموشی سے اس کی قربانیوں کو رائیگاں جانے دیں گے؟
ہم نکلیں گے اپنے لیے، اپنے ملک کے لیے، اور اپنے بچوں کے عزت و وقار کے لیے۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام!
عمران خان کی کال پر سب نے 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچنا ہے، جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم ڈی چوک میں ہی رہینگے.
#FinalCall
Ещё видео!