بارہ ربیع الاول17ستمبر2024کے موقع پر محفل جشن صبح بہاراں بعد ازاں نمازفجر خصوصی ناشتہ بونگ پائے کا اہتمام کیا گیا،جشن عید میلاد النبی کے موقع پرجلوس کا اہتمام بھی کیا گیا جلوس میاں شادی ہال بعد نماز عصر آغاز ہوا
جبکہ جامع مسجد گلزار مدینہ اختتام پذیر ہوا جہاں مسجد گلزار مدینہ انتظامیہ نے شاندار استقبال کیااس موقع پر بذریعہ قرعہ اندازی 5000 کے دس انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔جلوس میں فاروق ، سرفرازحاجی طاہر ،اقبال جاوید ، میاں محمود طفیل ، میاں شہزاد جمیل ، ثاقب بادری ، میاں اشفاق جمیل ، شاہد جمیل میاں زاہد جمیل ،میاں جمیل اختر، میاں اویس ، عامر گجر، میاں شفیق ، میاں فیاض حمید ، ماجد علی چشتی میاں عدیل منڈیال ، میاں عارف سلیم ، یسین جنجوعہ اور دیگر نے شرکت کی جلوس کا اختتام رہائشگاہ جمیل قادری پر ہوا جہاں پر لنگر کا وسیع انتظام بھی کیا گیا
Ещё видео!