دریائے چناب کا یہ مقام شادیوال گجرات تقریباً 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے بہت خوبصورت جگہ ہے کافی لوگ یہاں بار بی کیو پارٹیاں کرتے ہیں لوگ اپنے بچوں کو دریا دیکھنے لاتے ہیں دوستوں کے ساتھ بیٹھنے کے لیے بہترین جگہ ہے
@DarbarMohraSharif @mohrasharifmurree3839@mohrasharifmurreeofficial509
#subscribe #love #mohrasharif #newnaat #beautiful #live
Ещё видео!