وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس
🔸پنجاب کابینہ کی پی ٹی آئی کے پر تشدداحتجاجی مظاہرے میں پولیس اور رینجرز پر بے رحمانہ تشدد اورحملوں کی شدید مذمت
🔸پنجاب کابینہ اجلاس میں 24نومبر کو پر تشدداحتجاجی مظاہرے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی
🔸پنجاب کابینہ نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاجی مظاہرے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لئے خصوصی پیکیج
🔸پنجاب پولیس کے شہید کانسٹیبل کے لئے مجموعی طورپر2کروڑ 90لاکھ روپے کا پیکیج
🔸پی ٹی آئی ورکرز کے بے رحمانہ تشدد سے زخمی ہونیوالے پولیس اوررینجرز اہلکاروں کے لئے 10لاکھ روپے کے پیکیج کی منظوری
🔸پی ٹی آئی ورکرز کی بربریت اور بے رحمانہ تشدد سے 172پولیس اہلکار زخمی ہوئے، بیشترکی حالت نازک ہے-مریم نوازشریف
Ещё видео!