دالبندین شہر سے تقریبا 70کیلومیٹر دور یوسی پٹ گونکوہ میں پدگی پکنک پوائنٹ پر دوستوں کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا یقینا یہ مقام قدرت نظاروں میں سے ایک چھوٹا مقام رکھتا ہے چاغی کے اس علاقے میں اکثریت غربت کے زندگی گزارنے پر مجبور ضرور ہیں مگر دوسری جانب مہر و محبت مہمان نوازی عزت افزائی بلوچی علاقائی انداز میں سلام وعلیکم وش آتے بیاہ پخیر منی براس زاگان آپ بیاریت کے ہمے براس شہ دورین شارے اتگ انت بعد میں خیر خیریت دریافت کرکے پھر کہتے ہیں خیر سے اپنا حال دو کیسے آنا ھوا بہت متاثر کرتے ہیں اکثر میں دوستوں کو کہتا ھوں کے ہم این جی اوز کے ذریعے ان کے سب مسائل حل نہیں کرسکتے نہ کہ ان کے اس مہر و محبت وفاداری مہمان نوازی کا صلہ دے سکتے بس یہ دعا ضرور کرتے کے شمارا چمے مہ لگیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میر ابراہیم ریکی
Ещё видео!