بچوں سے ذیادتی کے واقعات صرف پاکستان ہی نہیں دنیا کے ایسے ملکوں میں بھی سامنے آتے ہیں جو ترقی یافتہ ہیں اور تعلیمی لحاظ سے بھی آگے ہیں۔ امریکہ میں بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز پر مبنی غیر قانونی ویب سائٹس چلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے قانون پاس کیا گیا ہے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!