@governmentofpakistan132 5 اگست 2019 کو بھارت نے تاریخی مکاری دوہراتے ہوئے جموں و کشمیر کی مسلمہ متنازعہ حیثیت اور مسلم آبادی کا تناسب بدلنے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی آئین میں جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت آرٹیکل 370 اور 35 اے سے دی گئی تھی جسے بھارت نے دنیا اور کشمیریوں سے تاریخی دھوکہ دہی کرتے ہوئے ختم کردیا۔ یہ قائد اعظم محمد علی جناح کے اس تاریخی اعلان کی سچائی تھی جو آپ نے سری نگر کی جامع مسجد میں کھڑے ہوکر فرمایا تھا کہ بھارت پر اعتماد نہ کریں۔ دھوکہ دینا ان کی فطرت میں شامل ہے۔
Ещё видео!