شونی شاہ سے مسٹر جسٹس تک / اور اب دیکھتے ہیں واپس یاروں کا یا ر شونی شاہ بننے میں کیا مراحل آتے ہیں، مہنگائ نے زندہ رہنا محال کردیا، ملک میں آئین آئین اور ۹۰ دن کا کھیل ، مرضی کا بینچ طاقت کا سر چشمہ ، جانبدار شخص کا جج کی کرسی پہ بیٹھنا توہین عدالت ہے، عمی ہاے عمی کے کلچر نے معاشرت کی اساس تباہ کردی، کردا کشی کی مذمت کرنا چاہئیے ،حالیہ بحران ۶۳ اے کی دوہری تشریح ہے ، جھوٹ اور نفرت کی سیاست سرائیت کر گئی؟ جناب جسٹس فائز عیسی بطور جج آج کے دور میں جسٹس رستم کیانی اور جسٹس کارنیلیئس ہیں حقیقی آزادی کی آئینی جنگ کے سپہ سالار ہیں
Ещё видео!