کچھ واقعات قوموں کی زندگی میں بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔ وزیراعظم۔آزادکشمیر
یہ دن تحریک آزادی کشمیر میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم۔آزادکشمیر
13 جولائی 1931 کو کشمیری عوام نے شخصی حکمرانی کو للکارا اور مہاراجہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا، وزیراعظم۔آزادکشمیر
آج کا دن ان عظیم 22 کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ہے جنہوں نے اذان کی تکمیل کیلیے اپنی جانوں کے نذرانے دئیے ،وزیراعظم۔آزادکشمیر
شہداء میں سے کسی ایک کی بھی پیٹھ پر گولی نہیں لگی بلکہ سب نے سینے پر گولیاں کھائیں۔چوہدری انوارالحق
آزادی کے لیے اس شجاعت اور جذبے کی دنیا کی کسی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔وزیراعظم۔آزادکشمیر
کشمیریوں نے پاکستان کی محبت میں جو قربانیاں دی ہیں وہ رنگ لائیں گی ،وزیراعظم۔آزادکشمیر
سرینگر اور
مقبوضہ جموں میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گا اور پوری ریاست جموں و کشمیر کا الحاق پاکستان سے ہو گا ،وزیراعظم۔آزادکشمیر
آزاد حکومت اس مشن کو مکمل کرنے کیلیے اپنی بھرپور صلاحیتیں بروئے کار لائے گی۔چوہدری انوارالحق #countrynewsmedia #countrynewsislamabad #countrynewspaper #countryenewpaper
Ещё видео!