’ابھی تک شای کیوں نہیں کی، عمر نکلی جا رہی ہے، جلدی سے گھر بسا لو، دیر ہو گئی تو پھر کوئی دوسری شادی یا بچوں والا آدمی ہی ملے گا۔‘ پاکستانی معاشرے میں ایسے بہت سے جملے اکثر خواتین کو سننے کو ملتے ہیں لیکن اس کے باوجود تنزیلہ ایاز نے سنگل رہنے کا فیصلہ کیا۔
کیا وہ اس فیصلے سےخوش ہیں؟ دیکھیے ثنا آصف ڈار کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: نئیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!