#scienceexhibition2024 #Sanghar #boyscollge #MeraSangharofficial
سانگھڑ : پیر سید صبغت اللہ شاہ شہید بوائز کالج میں انتظامیہ و طلبہ کی جانب سے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلیے ایک روزہ سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں طلبہ کی جانب سے دورے حاضر کے ساتھ فزکس ۔ کیمسٹری ۔ ماحولیات ۔ و دیگرز کے متعلق ماڈل بنائے اور ان کے متعلق بریفنگ بھی دی ۔ اس موقع پرنسپل کالج عبداللہ کھوسو ۔ پروفیسر ابراھیم منگریو ۔ پروفیسر اکبر خاصخیلی ۔ پروفیسر ۔ عبدالخالد بھرگڑی ۔ پروفیسر امداد لغاری بھی موجود تھے ۔
Ещё видео!