گنے سے گڑ تک کا سفر اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کیسے گننے ا سے گڑ بنایا جاتا ہے مکمل طور پر اس کے گنے سے کیسے رس نکالا جاتا ہے اس رس کو کیسے پکایا جاتا ہے کیسے خوش کر کے اسے گڑ کی شکل دی جاتی ہے کتنے وقت میں کتنا گڑ تیار کیا جاتا ہے کس حد تک یہ خالص ہوتا ہے یہ سارا کام انسانی ہاتھوں سے کیا جاتا ہے اس میں مشینری کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا
jaggery making,jaggery making process,traditional jaggery making,how to make jaggery at home
Ещё видео!