پاکستانی شہری عثمان ارشد اوکاڑہ سے پیدل سفر کر کے سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں وہ فریضۂ حج بھی ادا کریں گے۔ چھ ماہ تیرہ دن کا یہ طویل سفر مکمل کر کہ عثمان ارشد 13 اپریل کو مکہ پہنچے تھے۔ اس دوران انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، دیکھیے ایاز چوہدری کی اس ویڈیو رپورٹ میں
______________________________________________________
For More Videos and Stories Visit: www.urdunews.com
Join us on Urdu News social networks:
Facebook: fb.com/urdunewscom
Twitter: twitter.com/urdunewscom
Instagram: instagram.com/urdunews_com/
#UrduNews #Hajj #Pakistan #SaudiArabia #UsmanRashid #Walking
Ещё видео!