صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کی جانب سے زو موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح۔
موبائل ایپلیکیشن موجودہ دور کی اولین ضرورت ہے۔ بی آر ٹی ٹیم موبائل ایپلیکیشن کے کامیاب اجرا پر مبارک باد کی مستحق ہے۔ یہ موبائل ایپلیکیشن پلے سٹور پر دستیاب ہے. زو پشاور موبائل ایپلیکیشن سے شہریوں کا بی آر ٹی کا سفر مزید آسان ہوگا اور کرونا سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو میں بھی موبائل ایپلیکیشن کلیدی کردار ادا کرے گی۔ زو پشاور اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایپلیکیشن ہے۔
#ZuPeshawar #BRTPeshawar
Ещё видео!