#Poochain پوچھیں | Syed Talat Hussain
ڈی جی آئی ایس پی آر کواگر معلوم نہیں کہ فضل الرحمان نے کس ادارے کی بات کی تو وہ جواب کیوں دے رہے ہیں ؟
ایک طرف پی ٹی آئی قاضی فائز عیسی کے حوالے دے رہی ہے اور دوسری طرف ان پر مقدمے بنا ئے ہوئے ہیں
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اداروں پر شک ہے جس پر صرف ایک ادارے کے ترجمان نے جواب کیوں دیا؟
فیض آباد دھرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کی بات کی اب وہ ایسی بات کیوں نہیں کر رہے؟
عمران خان دیا دھرنا دیا پرویز مشرف ملک سے باہر گئے ، فضل الرحمان نے دھرنا دیا تو نواز شریف باہر جا رہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کا دھرنا بھی جاری ہے لیکن ان کے دھرنے سے میٹرو بس نہیں رکی
فضل الرحمان دھرنے میں عام عام آدمی کی نمائندگی ہے ؟آپ کا تجزیہ کیا ہے؟
Follow us on Facebook: www.facebook.com/syedtalathussainSTH/
Twitter: www.twitter.com/TalatHussain12
Subscribe our YouTube channel
www.youtube.com/STH12
Ещё видео!