اسلام آباد آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
ایس پی سٹی محمد عمر خان کی سربراہی میں پولیس ٹیموں کا اٹھال گاوں میں آپریشن
پولیس ٹیموں نے اٹھال گاوں میں منشیات کے خلاف آپریشن کیا، ایس پی سٹی محمد عمر خان
آپریشن کے دوران گاوں کے داخلی خارجی راستوں پر پکٹس قائم کی گئیں، ایس پی سٹی
گاوں میں آنے اور جانے والی ہر گاڑی، موٹرسائیکل، اشخاص کو چیک کیا گیا، ایس پی سٹی
گاوں میں 150گھروں، 45 دکانوں کو بھی چیک کیا گیا، محمد عمر خان
آپریشن کے دوران 09منشیات فروشوں، ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا، ایس پی سٹی
11 افراد کے خلاف انسدادی کارروائی کی گئی، ایس پی سٹی
کریک ڈاون میں 7.22 کلوگرام چرس، 120 لیٹر شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد کیا گیا، محمد عمر خان
کریک ڈاون کا مقصد منشیات فروشی کو جڑ سے اکھاڑنا ہے، ایس پی سٹی
ترجمان اسلام آباد پولیس
Ещё видео!