سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر مصور خان کی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت کی گرفتاری کی شدید مذمت*
شیر افضل مروت کی لاہور سے گرفتاری سوچی سمجھی سازش کے تحت پختون پنجابی نسلی تعصب کو ہوا دے کر مقاصد حاصل کیے جا رہے ہیں یہ لوگ ملک کے دشمن ہیں۔
یہ شیر افضل مروت نہیں ایک وکیل کا گریبان پکڑ کر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے، یہ ظلمُ صرف اور صرف پی ٹی آئی کے ساتھ ہورہاہے۔
شیر افضل مروت عزم اور حوصلے کا پہاڑ ہے۔ پارٹی کا ہر کارکن شیر افضل مروت کے ساتھ کھڑا ہے۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی
اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ جلد از جلد شیر افضل مروت کو رہا کیا جائے
شیر افضل مروت صاحب آپ سلامت رہیں۔ اللہ آپ اور عمران خان کی حفاظت کرے۔
Ещё видео!