ASHRAF JAFRI OFFICIAL
This lecture provides information on the Monarchial Caliphate (Mulukiyat / Khandani Khilafat) from Umayyad Caliphate to Abbasid Caliphate to Ottoman Caliphate. If you want to know about these three non-Rashidun and monarchial caiphates (Khilafah / Mulukiyat) and the regional muslim governments in between the period from the Rashidun Caliphate to 1924 AD, when the Ottoman Empire fall, you will be able to know that in less than an hour, Inshallah. This video provides answer to questions like, what is khilafah e banu umaiyya (Umaiyyads), banu abbas (Abbasids) and usmania (ottoman) caliphates, and how it is different from the khilafat e rashidah (the rashidun caliphate).
This is the official video of the lecture.
For any suggestion or question, you can mail us to:
ALLAHKITARAF@GMAIL.COM
NOTE: The contents of the video can not be shared EXCEPT for positive purpose.
اشرف جعفری آفیشل
یہ گفتگو خاندانی خلافت / ملوکیت جو خلافتِ بنو امیہ سے شروع ہوکر خلافتِ بنو عباس اور آخر میں خلافتِ عثمانیہ کی شکل میں ختم ہوئی، اس کے اوپر مختصراً روشنی ڈالتی ہے۔اگر آپ کو ان تینوں غیر راشدی خلافتوں / ملوکیتوں اور خلافتِ راشدہ کے خاتمہ سے لیکر ۱۹۲۴ء تک (خلافتِ عثمانیہ کے خاتمہ تک) کے عرصہ میں قائم شدہ مختلف علاقائی مسلم حکومتوں کے بارے میں معلومات چاہئے، تو یہ گفتگو آپ کو یہ معلومات ایک گھنٹہ سے بھی کم میں مہیا کرائے گی، انشاءاللہ۔ اس ویڈیو کے ذریعہ آپ "خلافتِ بنو امیہ، خلافتِ بنو عباس اور خلافتِ عثمانیہ کیا ہے" اور "یہ کس طرح خلافتِ راشدہ سے الگ، منفرد اور ممتاز ہیں" جیسے سوالات کا جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ اس گفتگو کی آفیشل ویڈیو ہے۔
کسی بھی مشورہ یا سوال کے لئے آپ ہمیں ہماری میل آئی پر لکھیں۔ ہماری میل آئی ڈی ہے:۔
ALLAHKITARAF@GMAIL.COM
نوٹ: اس ویڈیو کے کسی بھی حصہ کو شائع کرنا ممنوع ہے، سوائے کسی مثبت مقصد کی خاطر۔
Ещё видео!