#moulanafazalurrehman #jamatislami #pti
اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس شروع
مدارس ایکٹ پر غور وخوض سنیٹر کامران مرتضٰی
اجلاس میں آئندہ بارے لائحہ عمل طے
اتحاد تنظیمات کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی ، سرپرست وفاق المدارس سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان ،
سیکرٹری جنرل مفتی منیب الرحمان شریک
مولانا حنیف جالندھری، مولانا محمد عبد المصطفی، مولانا اسحاق ظفر شریک
علامہ ساجد میر، قاری یسین ظفر، مولانا حافظ یونس ، مولانا عبدالمالک شریک
مولانا عطاءالرحمان، ڈاکٹر حبیب الرحمان، مولانا افضل حیدری شریک
مولانا محمد تحسین ، مولانا لعل حسین توحیدی شریک
Ещё видео!