#Geo_Express_News چنیوٹ ۔ ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی ہدایت پر تھانہ چناب نگر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنیوٹ . ایس ایچ او چناب نگر محمد اسداللہ ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹارگٹڈ کاروائی کی کر یک ڈاؤن میں 4 ملزمان گرفتار, 11 کلوگرام چرس برآمد ہوئی ملزمان میں غضنفر, ذوالفقار,محسن,سانول شامل تھے ملزمان نے کار پرچنیوٹ کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنا تھی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی جاری شروع کر دی منشیات زہر قاتل,منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے
Ещё видео!