تحریک لبیک پاکستان اگر کوئی اچھا کام بھی کرے تو خدمت خلق کے لئے تو پھر بھی منافق کسی نہ کسی بات پر تنقید ضرور کریں گے اسی لئے فرمان امیر المجاہدین رحمتہ اللہ علیہ ہے کے منافق بندہ کسی حال میں خوش نہیں ہوتا ہے اور ہمارا کام مخلوق کو راضی کرنا نہیں ہے ہم جن کے لئے کام کر رہے ہیں وہ ہمیں دیکھ رہے ہیں بابا جی رحمتہ اللہ علیہ ہمیں بہت اچھے طریقے سے بتا کر گئے ہیں
#Allamakhadimhussainrizvi
Ещё видео!