وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردیں
گیارہ سو قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کریں گے -شیخ رشید احمد
منشیات میں ملوث بائیس اور اٹھ قتل میں ملوث قیدیوں کو واپس نہیں لایا جارہا -
شیخ رشید احمد
وزیر اعظم سے ایک ارب روپے فنڈ کی درخواست کی ہے -
شیخ رشید احمد
اگر مل جائے تو معمولی جرائم میں دو ہزار پانچ سے قید سینکڑوں قیدیوں کو رہائی مل سکتی ہے -
شیخ رشید احمد
سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے تحت چھوٹے جرائم میں ملوث قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کرنا ہے -
شیخ رشیداحمد
Ещё видео!