مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے استعفے پر رد عمل میں کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کے اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہئے، ترازو پکڑنے والے ہاتھ کا حساب آخرت میں تو اللہ کی صوابدید ہے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ دنیا میں انصاف نہیں کریں گے تو ہم سب برابر کے گناہ گار ہوں گے۔
Ещё видео!