#لکی مروت/ پولیس اہلکاروں کا احتجاج اور دھرنا*
لکی مروت: پولیس پر حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کا تاجہ زئی چوک پر دھرنا جاری
ڈی پی او لکی مروت تیمور حسن خان ، آر پی او بنوں عمران شاہد٬ ضیاء الدین احمد ڈی پی او بنوں اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر سے احتجاجی پولیس اہلکاروں کے مذاکرات ناکام ، آج دھرنے میں ضلع کرک پولیس٬ بنوں پولیس' ٹانک پولیس اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اہلکاران بھی شامل ہو جائیں گے۔مظاہرین
Ещё видео!