زیر سرپرستی ناشط علی خان نے یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جس میں فاخر علی خان۔ یاسر علی خان ساحر علی خان ایڈووکیٹ۔ رضی چوہدری۔ ملک حیدر ملک سہیل۔ عابد علی۔ چوہدری نومی کمبوہ ہنی جٹنا ارسلان۔ عمیر کھوکھر۔ ابوبکر کھوکھر عی فراز شاہ۔ احسن مرزا۔ چوہدری عثمان اور رانا احمد نے شرکت کی۔ ریلی میں سینکڑوں گاڑیاں اور اور ہزاروں لوگ موجود تھے۔ زیر سرپرست اعلی ناشط علی خان منٹگمری نیوز انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم دل و جان سے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ مودی کا ظلم ستم کشمیر پر اور نہیں ہونے دیں گے۔ انشاءاللہ جلد کشمیر بنے گا پاکستان۔ اور ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے.
Montgomery News HD Sahiwal
Ещё видео!