ہماری زمینوں اور تمام فصلوں اور باغات کا ایک بڑھتا ہوا اور خاموش قاتل خورد بینی کیڑا جو عام آنکھ سے نظر نہیں آتا وُہ کیڑا جسکا نام ہے نیماٹوڈز۔
نیماٹوڈز وہ کیڑے ہیں جو کہ ہماری فصلوں کی جڑوں میں موجود خوراک پہ پلتے ہیں۔ اور نیجتًا پودا آہستہ آہستہ کمزور ہو کہ سوکھنا شروع کر دیتا ہے اور یہ کیڑا ہماری فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا باعث بن جاتا ہے۔۔ یہ کس طرح پودوں کی جڑوں پہ اثر انداز ہوتا ہے اس کے لئیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
www.kissanghar.pk
Solution : fipronil Rugby and regent
#nematodes #nematicide #nematic #kissanghar #kisanghar #plants #roots #rootnode
Ещё видео!