عقیدہ ختم نبوت ہمارے دین کی اثاث اور بنیاد ہے۔
مرزا غلام قادیانی نے جب دعویٰ نبوت کیا تو سیدنا قبلہ پیر مہر علی شاہ صاحب رحمہ الله اس کے مقابلہ کے لیے 25 اگست 1900ء کو لاہور گئے مگر وہ فرار ہو گیا اور حیلے بہانوں سے کام لینے لگا۔
الله تعالی نے قبلہ عالم رحمہ الله کو فتح عطا فرمائی اور عالم اسلام کے لیے وہ دن خوش آئند ثابت ہوا۔
الله رب العزت مرزائی اور قادیانی کافروں کے شر سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے اور اسلام کا بول بالا ہو۔
Ещё видео!