جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو💕
تمام اُمت ِمسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے بارہ ربیع الاول میرے پیارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مبارک بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ربّ العزّت پاک اپنے پیارے حبیبﷺ اور میرے پیارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے سے تمام دوست احباب کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر نیک دلی مراد پوری فرمائے۔اور ان سب کے صدقے سے میری بھی حاضری قبول فرمائیے اور مُجھے دُنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرمائے اور جب میں اس دُنیا فانی سے رخصت ہو جاؤں تو میری قبر پر بھی اپنی رحمت نازل فرمائیں اور مجھے میرے پیارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی زیارت مُبارک عطا فرمائے ،
تمام دوست احباب سے درخواست عرض گزارش ہے کہ میرے پیارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف بیج کر مُجھ بندہ ناچیز کے لیے بھی آج کے مبارک دِن ایک بار دعا فرما دیں کے میرے پیارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مجھ پر بھی فیضانِ نظر کرم فرمائیے آمین۔
اللہ تعالیٰ ربّ العزّت برکت عطا فرمائے آپ کو آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
آپکے لیے ہمیشہ دعا گو اور اپکی دعاؤں کا ہمیشہ طلبگار 🤲
غلام رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی حسین اور پور نور راہوں میں طالب علم کے طور پر اُمت ِمسلمہ کا ہمسفر،امن کا سفیر!
قائد نوجوان
غازی عمر درویش
(فریڈم فائٹر جموں کشمیر فریڈم موومنٹ)
(کواڈنيٹير ٹو چیئرمین مشائح پیس الائنس پاکستان)
Ещё видео!