"جے توں چاہیں وحدت ربّ دی،
مل مرشد دیاں تلیاں ہو
مرشد لتفوں کرے نظارہ
گل تھیون سبھ کلیاں ہو
اوہناں کلیاں وچ ہک لالا ہوسی،
گل نازک کل پھلیاں ہو
دوہیں جہانی مٹھے باہو،
جنہاں سنگ کیتا دو ولیاں ہو"
👈مرشد کیسی جسم کا نام نہیں یہ فیضان نبوت کا وہ حسن ھے جو کبھی باھو میں کبھی غوث اعظم میں کبھی داتا میں کبھی خواجہ میں جلوہ گر ھوتا ھے
👈الحمد اللّٰہ سارے سلسلے بر حق ھیں کیونکہ یہ وہ نہریں ھیں جو نبوت کے سمندر سے نکلتی ھیں اور جاری رھیں گئ
👈اللّٰہ پاک نے کملی والے محمد ﷺ کو چلتا پھرتا دین بنا کر بھیجا
🌷یا نبی ﷺ سلام علیک
یا رسول اللّٰہ ﷺ سلام علیک🌷
👈خون غازی عباس علمدار حضرت سخی سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب جشن باھو پہ دوران خطاب
Ещё видео!