پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف بھی موجود تھے
ملاقات میں با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پنجاب میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع، لیبر فورس کے فراہمی پر تبادلہ خیال
ملاقات میں پنجاب اور قطر کے درمیان اقتصادی تعلقات فروغ کا اصولی فیصلہ
پنجاب میں انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب حکومت کی بزنس فرینڈلی پالیسیوں سے آگاہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے قطرکے بزنس مین اور صنعتکاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
قطری سفیر کا پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت کی تعریف ،پنجاب سے سکلڈ لیبر فورس کی بھرتی میں اضافے میں اظہار دلچسپی
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی ضرورت پر زور
#pmlntv #cmpunjab #punjabgovernment #maryamnawaz #maryamnawazsharif #politicaljourney #development #internationalrelations #progress #pmlnleaders #developmentprojects #qatar #developmentprojects #punjabgovt #investmentopportunity
Ещё видео!