Please like and subscribe حرف مالا for more Urdu poetry videos.
Lyrics:
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص، تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
ترے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز ، خفا ہو کے چل دیا ،ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ، ورنہ
مری دعا سے ،وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عمر تیرا منتظر رہا مُحسن
یہ اور بات کہ ،رستہ بدل بھی سکتا تھا
محسن نقوی
#romanticurdupoetry #mohsinnaqvighazal #udaas log#hurfemaala
#befaizlog #love #ishqpoetry #sad #mohsinnaqvi #emotional #adeb #Poetry #Shairi #sheer #shair, #urdu #ghazal #Punjabi #famous #hurfemaala #mohabbat #shayari #Pyar #Romantic #Poet #udass #durd #dard #dua #ankh #jigger #ihsaas #zeher #dwa #bechain #skoon #peace #nafret #dukhi #dil #Nazer, #Ankhain #ishq #sajan #dilber #Kalam #nazm
Ещё видео!