#247newsworld #pti #saudibews
جلالپورپیروالا کے نواحی علاقے موضع موتھا میں کئی روز سے کھیلے جانے والے جوے کے اڈے کی اطلاع پولیس تھانہ صدر کو ہوئی تو ایس ایچ او صدر نزاکت اقبال میتلا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے ملزمان کھیتوں میں بزریعہ تاش جوا کھیل رہے تھے پولیس کو اتا دیکھ ملزمان بھاگنے لگے جن میں سے پولیس نے ایک خاتون سمیت 8 ملزمان کو قابو کرلیا اور موقع سے نقدی مبلغ ایک لکھ سات ہزار روپے نقدی موبائل فون،
Ещё видео!