Muzakar aur Moannas | آؤ اُردو سیکھیں | مُذکر اور مونث الفاظ کی پہچان | مُذکر اور مونث
اس وڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ کون سے الفاظ مذکر اور کو ن سے الفاظ مونث ہیں جب کہ ہم اکثر مذکر اور مونث الفاظ کی پہچان نہیں کرپاتے مُذکر لفظ کو مونث اور مونث لفظ کو مذکر بول دیتے ہیں۔
ایک اور مسئلے کا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کون سے الفاظ مُذکر ہیں اور کون سے مونث۔ یہ معلومات اُردو قواعد و اِملا کے بنیادی اُصول از ڈاکٹر آفتاب احمد ثاقب کی کتاب سے لی گئی ہیں۔
It increases reading and writing ability and learning speed. Click to watch.
آپ اس چینل پرحروف کی آوازوں کی مدد سے پڑھنا، لکھنا، گرامر اورتخلیقی لکھائی سیکھیں گے۔
Subscribe to my channel
[ Ссылка ]
If you have any questions, feel free to contact me at:
letuslearn2live@gmail.com
Join my Facebook Group: [ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Ещё видео!