وہاڑی سے ہمارے بیورو چیف محمد وقاص طور کی رپورٹ کے مطابق ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر پولیس ایس ایچ او تھانہ جھال سیال مظہر فرید گوندل کی موٹر سائیکل چورگینگ کے خلاف کاروائی*2 رکنی روید عرف نوری موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 10 مقدمات ٹریس، 8 لاکھ روپے مالیتی 10 موٹر سائیکل برآمد*کاروائی کے دوران ملزمان میں روید عرف نوری اور علی حیدر ، کو گرفتار کیا گیا ملزمان سے 8لاکھ روپے مالیتی 10 عدد مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کئے گئے۔ ملزمان گھروں اور دکانوں کے باہر سے کھڑی موٹر سائیکل چوری کی واراتیں کرتے تھے ایس ایچ او تھانہ جھال سیال مظہر فرید گوندل اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر کے برامدگی کو یقینی بنایا وہاڑی پولیس کی جانب سے منظم اور متحرک گینگ ہائے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
#pakistantopnews #247newsworld #dailynewsupdate #aajkikhabrain #9pmheadlines
Ещё видео!