۔ڈھاڈرمیں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام کشمیر ڈے کے مناسبت سے ریلی نکالی گئی
ڈھاڈر سے عارف طنگلزئی کی رپورٹ
۔اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر محمد نعیم عمرانی، DDO منیر احمد رند کی سربراہی میں پکشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ریلی میں شریک افسران سکول کی طلباؤں اور علاقے کی معززین نے ہاتھوں می۔ کشمیری پرچم اٹھائے ہوئے تھے انہوں نے کشمیر بنے گا پاکستان پاک فوج زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے تھے اس موقع پر مقررین نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غاصب بھارت نے پچھلے 73 دہائیوں سے ظلم ستم ڈھائے ہوئے ہیں نو لاکھ بھارتی افواج نے لاکھوں نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ہے بھارت اقوام متحدہ کے قراردادوں کو بھی نہیں مان رہا پوری دنیا میں بھارتی درندگی عیاں ہوچکی ہے پاکستان اپنے مظلوم کشمیریوں کی ہر محاذ پر سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھیں گی انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں، اور اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیر کی آزادی کو تسلیم کیا جائے
Ещё видео!