جنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والے درجنوں تارکینِ وطن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ راجہ فریاد کے چند رشتے دار بھی اس کشتی ر سوار تھے اور وہ ان ہی کی تلاش میں یونان پہنچے ہیں۔ کشتی کیسے ڈوبی، راجہ فریاد کے بچ جانے والے رشتے دار نے انھیں کیا بتایا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: کاوون خاموش
ایڈیٹنگ: فاران رفیع
#Boatcapsized #Greece #Boataccident #Pakistanis #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!