کراچی: کورنگی پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ سرچ کامبنگ آپریشن، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: سرچ کامبنگ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کی ہدایات پر کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: کامبنگ آپریشن جراٸم پیشہ عناصر کی موجودگی پر جاری ہے، طارق نواز
کراچی: سرچ آپریشن عوامی کالونی کے علاقے اولڈ برمی کالونی میں کیا جارہا ہے، طارق نواز
کراچی: سرچ آپریشن علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے کیا جارہا ہے، طارق نواز
کراچی: آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری لیڈی پولیس سرچرز بھی موجود ہیں، طارق نواز#k92
Ещё видео!