حال ہی میں مسلم لیگ ق میں تقسیم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ جبکہ پرویز الہی گروپ پہلے ہی تحریک انصاف کے اتحادتی ہیں۔ دوسری جانب شجاعت حسین کے بیٹے اس وقت حکومت کے حامی ہیں۔ آنے ولاے دنوں میں مسلم لیگ ق کا کیا مستقبل ہوگا جاننے کے لیے دیکھئیے ترہب اصغر کے ساتھ پرویز الہی کا یہ انٹرویو
ویڈیو - فرقان الہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!