پاکستان میں ڈیجیٹل پلیٹفارمز پر خواتین کو نازیبا میسیجز بھیجنے اور بلیک میلنگ کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ تو ایسی صورتحال میں صحیح اور محفوظ راستہ کیا ہے؟ کیا ہراساں کرنے والے کو بلاک کر دیں یا اس کے خلاف قانونی کارروائی کا راستہ اختیار کیا جائے؟ آج کے سیربین میں انھیں موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈیوسر:حسین عسکری، رفاقت علی، خدیجہ عارف
رپورٹر: سحر بلوچ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!