کراچی : اے سی ایل سے اور ایس آئی یو نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
کراچی : گرفتار ملزمان میں شاہد قریشی ، صدیق راٹھوڑ ، طاہر ، واجد شامل۔
کراچی : گرفتار ملزمان کراچی کے علاوہ ملتان میں بھی بینک لوٹتے رہے ہیں ۔ ڈی آئی جی سی آئی اے ۔
کراچی : ملزمان سے لوٹی ہوی رقم اور اسلحہ برمد کیا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی سی آئی اے
کراچی : شہر میں بینک ڈکیتیوں میں ہیروئنچی بھی ملوث ہیں ۔ ڈی آئی جی سی آئی اے
Subscribe our channel | News alert News alert |on You Tube and watch more News Reports [ Ссылка ]
Ещё видео!