لمبے عرصے سے اولاد نہ ہونے کی وجہ سے صدیقہ اور اس کا شوہر اپنے بڑوں کے دباؤ کو جھیلتے چلے آرہے تھے۔ اب ان کی برداشت ختم ہو گئی تھی۔ سُسر نے اپنے بیٹے پر علیحدگی کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا تھا۔ صدیقہ کا میاں اپنے باپ کی باتیں مزید برداشت نا کرتے ہوئے ایک دن گھر چھوڑ کر چلا گیا۔ اب صدیقہ کے پاس اپنے شوہر کے پیچھے جانے اور اسے تلاش کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
Teselli - Urduca Dublajlı Türk Filmi
#فاطمہکیداستان #چینل7فلمیں #ترکفلمیں
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
Ещё видео!