صدر مملکت جلد انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان کرنے والے ہیں، ذرائع
وزیر قانون، اٹارنی جنرل اور صدر کی اپنی قانونی ٹیم نے انہیں تاریخ کا اعلان نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو نگراں وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم سے ملاقات کی ہے نگراں وزیر اور صدر مملکت کے درمیان ملاقات عام انتخابات پر جاری مشاورت کا حصہ تھی
#youtubeshorts #breakingnews #trending #foryou #news #viral #youtube #pakistan #brekingnews #imrankhan
@newsdeskurdu
Ещё видео!