#Geo_Express_News ایس ایچ او تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین کی منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کارروائی ایک کلو 260 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین احسان اللہ ٹوپہ نے تعینات ہوتے ہی منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا
دوران ناکہ ملزم تنویر احمدولد محمد فاضل سکنہ گوڑھا محلہ منڈی بہاؤالدین کے قبضہ سے 1کلو 260 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے
Ещё видео!